Results 1 to 2 of 2

Thread: ادرک میں چھپا سردی کا علاج ۔۔۔۔۔ سارہ خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ادرک میں چھپا سردی کا علاج ۔۔۔۔۔ سارہ خان

    ادرک میں چھپا سردی کا علاج ۔۔۔۔۔ سارہ خان

    adrak.jpg
    سردیوں کا آغاز ہوتے ہی بچے بڑے سبھی نزلہ،زکام ،کھانسی اور بخار Ú©ÛŒ شکایت کرنے لگتے ہیں۔گھر میں کوئی ایک بیمار ہو جائے تو چھوت Ú©ÛŒ طرØ+ جراثیم ایک سے دوسرے میں منتقل ہونے لگتے ہیں اور سبھی Ú©Ùˆ چند دن Ú©Û’ لیے کوئی نہ کوئی بیماری ضرور لگتی ہے
    اس Ú©ÛŒ ایک بڑی وجہ تو موسمی تبدیلی ہوتی ہے،لیکن آج Ú©Ù„ کورونا سے خوفزدہ لوگ بخار اور کھانسی سے زیادہ پریشا Ù† رہنے Ù„Ú¯Û’ ہیں۔گلے میں ذرا سی خراش Ù…Ø+سوس ہوتے ہی دل میں ہزار طرØ+ Ú©Û’ واہمے پیدا ہونے لگتے ہیں۔بیماری Ú©Û’ اس ماØ+ول میں دل میں ڈر پیدا ہونا کوئی ایسی انوکھی بات بھی نہیں،اور لاکھ کوشش Ú©Û’ باوجود موسم تبدیل ہونے پر طبیعت میں ہلکی Ù¾Ú¾Ù„Ú©ÛŒ Ú¯Ú‘ بڑ ضرور ہوتی ہے۔ایسے میں قارئین Ú©ÛŒ اسی پریشانی Ú©Ùˆ مدِ نظر رکھتے ہوئے ہم Ù†Û’ عام موسمی بیماریوں کا علاج آپ Ú©Û’ گھر میں موجود ایک سستی اور آسانی سے دستیاب سبزی میں رکھا ہے۔جس کا استعمال نہ صرف بیماری دور کرنے Ú©Û’ لیے بلکہ کھانوں Ú©ÛŒ لذت اور افادیت بڑھانے Ú©Û’ لیے بھی کیا جاتا ہے۔ہمارے کھانوں میں روزانہ شامل ہونے والی ادرک میں صØ+ت Ú©Û’ کیسے کیسے خزانے پوشیدہ ہیں اور اس سے مختلف بیماریوں کا علاج کس طرØ+ ممکن ہے آئیے اس Ú©Û’ بارے میں آپ Ú©Ùˆ تفصیل سے بتائیں۔
    ادرک میں سوزش رفع کرنے والی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔اس Ú©ÛŒ مدد سے جہاں آپ Ú¯Ù„Û’ Ú©ÛŒ خراش سے نجات پا سکتے ہیں وہیں نزلہ،زکا Ù… میں افاقہ Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لیے بھی اینٹی بائیوٹک دوائوں سے کہیں بہتر اس کا استعمال ہے۔اسے استعمال کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اپنے منہ میں ادرک کا اتنا چھوٹا سا ٹکڑا ڈال لیں جو زیادہ کڑوا Ù…Ø+سوس نہ ہو اور آسانی سے منہ میں رکھا جا سکے۔اسے آہستہ آہستہ چبانے Ú©ÛŒ کوشش کریں۔اس سے جو رس Ù†Ú©Ù„Û’ گا وہ یقینا آپ Ú©Û’ منہ کا ذائقہ بھی خراب کرے گا اور کڑواہٹ بھی برداشت کرنی Ù¾Ú‘Û’ Ú¯ÛŒ ،لیکن کہتے ہیں نہ کہ ہر Ú©Ú‘ÙˆÛŒ چیز میں شفا موجود ہے۔اس لیے کوشش کر Ú©Û’ ادرک سے نکلنے والے رس Ú©Ùˆ Ù†Ú¯Ù„ لیں تو Ú©Ú†Ú¾ دیر بعد ہی آپ Ú©Ùˆ Ø+لق میں خراش Ú©Ù… Ù…Ø+سوس ہونے Ù„Ú¯Û’ Ú¯ÛŒ اور درد سے بھی نجات ملے گی۔

    نزلہ،زکام اور کھانسی Ú©Ùˆ شکست دینے کادوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ تازہ ادرک کا تقریباً ڈیڑھ انچ کا لمبا ٹکڑا کاٹ لیں۔اب آپ اسے قاشوں میں تقسیم کر دیں یا سل بٹے پر پیس لیں ،پھر پانی اُبال لیں اور خوب کھولتے ہوئے ایک Ú©Ù¾ پانی میں پسی ادرک Ú©Ùˆ پانچ سے سات منٹ Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔اس Ú©Û’ بعد پانی میں سے ادرک Ú©Ùˆ خوب اچھی طرØ+ Ù†Ú†ÙˆÚ‘ کر یا چھلنی Ú©ÛŒ مدد سے نکال لیں اور پانی میں چاہیں تو Ø+سبِ ذائقہ شہد شامل کر Ú©Û’ Ù¾ÛŒ لیں۔ آپ Ú©Ùˆ دن بھر میں تین بار آدھا ،آدھا Ú©Ù¾ ادرک کا پانی پینا چاہیے۔اس سے نزلہ،زکام میں جلد افاقہ ہو گا اور طبیعت بھی بØ+ال ہو جائے گی۔اس Ú©Û’ علاوہ ادرک کا چٹنی Ú©Û’ طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ہر ÛŒ مرچ،پودینہ ہلکا سا نمک اور ادرک کا چھوٹا ٹکڑا ڈال کر اچھی طرØ+ پیس لیں۔ اسے روزانہ کھانے میں استعما Ù„ کرنے سے سانس،پھیپھڑوں اور Ú¯Ù„Û’ Ú©ÛŒ کئی بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے۔بھوک Ú©Ù… Ù„Ú¯Ù†Û’ Ú©ÛŒ صورت میں بھی ادرک کا استعمال بہترین مانا جاتا ہے۔ پیٹ کا درد اور اپھار ہ دور کرنے Ú©Û’ لیے ادرک اپنی غذا میں لازمی شامل کریں۔ ادرک سے معدہ کئی بیماریوں سے پاک رہتا ہے۔

    ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک اور اس میں سات لونگ شامل کر کے دو کپ پانی ملا لیں۔پانی کو اتنا پکائیں کہ آدھا کپ رہ جائے۔اس کے بعد چھان کر چٹکی بھر نمک شامل کر کے دو سے تین گھونٹ قہوہ پی لیں اور باقی پانی کے غرارے کر لیں۔آپ کو گلے کی کئی بیماریوں سے نجات مل جائے گی۔



    2gvsho3 - ادرک میں چھپا سردی کا علاج ۔۔۔۔۔ سارہ خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ادرک میں چھپا سردی کا علاج ۔۔۔۔۔ سارہ خان

    2gvsho3 - ادرک میں چھپا سردی کا علاج ۔۔۔۔۔ سارہ خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •